Dulhe kay saath hogaya DHOKA
فیصل آباد میں دولہا اور دولہے کے ساتھ آئے باراتیوں سے دھوکا ہوگیا۔
دولہا بارات لیکر دلہن کے گھر پہنچا تو دلہن کے گھر والے تالے لگاکر غائب ہوچکے تھے اور دولہا اور باراتیوں کو شرمندگی اٹھانا پڑی۔دولہا کا کہنا ہے کہ اس نے لڑکی والوں کو جہیز کی مد میں ڈھائی لاکھ روپے دئیے تھے

===================
Dulhe kay saath hogaya DHOKA
Reviewed by software
on
April 07, 2014
Rating:
No comments: